حدیث نمبر: 11243
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ثنا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ، رَاوِيَةُ عَطَاءٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا الزَّعِيمُ بِبَيْتٍ فِي رباضِ الْجَنَّةِ، وَبِبَيْتٍ فِي أَعْلَاهَا، وَبِبَيْتٍ فِي أَسْفَلِهَا لِمَنْ تَرَكَ الْجَدَلَ وَهُوَ مُحِقٌ، وَتَرَكَ الْكَذِبَ وَهُوَ لاعبٌ وَحَسَّنَ خُلُقَهُ لِلنَّاسِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میں اس شخص کے لیے جنت کے باغات میں ایک گھر، جنت کی بلندی میں ایک گھر اور جنت کے نچلے حصے میں ایک گھر کا ضامن ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے، مذاق میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دے، اور لوگوں کے ساتھ اپنا اخلاق اچھا رکھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11243
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 139، حدیث 11290