المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن كيسان، عن ابن عباس باب: عمرو بن کیسان کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11236
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُ، «يَقْرَأُ دارَسْتُ تَلَوْتُ، خَاصَمْتُ جادَلْتُ»ترجمہ
عمرو بن کیسان بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو (آیت میں) ”دارستَ“ پڑھتے سنا، (اس کا معنی ہے:) تو نے پڑھ کر سنایا، تو نے جھگڑا کیا، تو نے بحث کی۔