حدیث نمبر: 11146
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَقِي اللهَ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَلَا يَقْتُلُ نَفْسًا لَقِي اللهَ وَهُوَ خَفِيفُ الظَّهْرِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو اللہ سے اس حال میں ملے کہ اس نے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو اور کسی جان کو قتل نہ کیا ہو، وہ اللہ سے ہلکی پیٹھ کے ساتھ ملے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 11146
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 106، حدیث 11192