المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عباس باب: مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11110
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا عَنْبَسَةُ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا أَنْ يَقْسِمَ هَدْيَهُ فَقَسَمَهَا أَعْضَاءً، ثُمَّ أَتَاهُ فَقَالَ: «قَسِّمْ جِلَالَهَا وَجُلُودَهَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے علی رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ اپنی ہَدی تقسیم کریں، تو انہوں نے اسے اعضاء کے حساب سے تقسیم کر دیا، پھر آپ ﷺ کے پاس آئے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کے جھول اور کھالیں بھی تقسیم کر دو۔“