حدیث نمبر: 10989
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي سَجْدَةِ ص: «تَوْبَةُ نَبِيٍّ أَمَرَ اللهُ نَبِيَّهُ أَنْ يَقْتَدِيَ بِهِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سورۃ ص کے سجدے کے بارے میں فرمایا: ”یہ ایک نبی کی توبہ ہے، اللہ نے اپنے نبی (ﷺ) کو حکم دیا کہ وہ اس کی پیروی کریں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10989
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 58، حدیث 11035