المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن هرمز عن ابن عباس باب: یزید بن ہرمز کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10788
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ هُرْمُزَ، أَنَّ نَجْدَةَ كَتَبَ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.ترجمہ
اسی طرح کی حدیث مروی ہے کہ نجدہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو خط لکھا۔