المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن هرمز عن ابن عباس باب: یزید بن ہرمز کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10782
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ هُرْمُزَ، أَنَّ نَجْدَةَ الْحَرُورِيَّ حِينَ حَجَّ فِي فِتْنَةِ ابْنِ الزُّبَيْرِ أَرْسَلَ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنْ سَهْمِ ذِي الْقُرْبَى لِمَنْ يَرَاهُ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: هُوَ لِقُرْبَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَترجمہ
یزید بن ہرمز بیان کرتے ہیں: جب نجدہ حروری نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کے فتنے کے دوران حج کیا تو اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آدمی بھیج کر ذوی القربیٰ کے حصے کے بارے میں پوچھا کہ وہ کس کے لیے سمجھتے ہیں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: یہ رسول اللہ ﷺ کے قریبی رشتہ داروں کے لیے ہے۔