المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن كعب القرظي، عن ابن عباس باب: محمد بن کعب قرظی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10735
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ أَبُو الْمِقْدَامِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ شَرَفًا، وَإِنَّ شَرَفَ الْمَجَالِسِ مَا اسْتُقْبِلَ بِهِ الْقِبْلَةُ، وَمَنْ نَظَرَ فِي كِتَابِ أَخِيهِ مِنْ غَيْرِ أَمْرِهِ فَكَأَنَّمَا يَنْظُرُ فِي النَّارِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر چیز کی ایک عزت ہوتی ہے، اور مجلسوں کی عزت یہ ہے کہ ان کا رخ قبلے کی طرف ہو، اور جو شخص اپنے بھائی کا خط اس کی اجازت کے بغیر دیکھے تو گویا وہ آگ میں جھانک رہا ہے۔“