المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد القرظ، عن بلال رضي الله عنه باب: سیدنا سعد قرظ رضی اللہ عنہ کی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 1068
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ بِلَالٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَذَّنْتَ فَاجْعَلْ إِصْبَعَكَ فِي أُذُنَيْكَ، فَإِنَّهُ أَرْفَعُ لِصَوْتِكَ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم اذان دو تو اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لو، کیونکہ یہ تمہاری آواز کو زیادہ بلند کر دیتا ہے۔“