المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن الزبير عن ابن عباس باب: عروہ بن زبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10671
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسِيَ صَلَاةَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ يَوْمَ الْأَحْزَابِ، فَذَكَرَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «شَغَلُونَا عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى ذَهَبَ النَّهَارُ، أَدْخَلَ اللهُ قُبُورَهُمْ نَارًا» ، فَصَلَّاهَا بَعْدَ الْمَغْرِبِترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ غزوہ احزاب کے دن ظہر اور عصر کی نماز (وقت پر ادا کرنا) بھول گئے، پھر مغرب کے بعد یاد آیا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”انہوں نے ہمیں نماز سے روکے رکھا یہاں تک کہ دن گزر گیا، اللہ ان کی قبریں آگ سے بھر دے۔“ پھر آپ ﷺ نے وہ نماز مغرب کے بعد ادا کی۔