المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10511
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَوَغَيْرِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ، فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ، وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، یا کسی اور صحابی، سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”روحیں الگ الگ لشکروں کی صورت میں ہیں، جو ان میں سے آپس میں پہچانی ہوئی ہوں وہ آپس میں مل جاتی ہیں، اور جو اجنبی ہوں وہ آپس میں اختلاف کرتی ہیں۔“