المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10380
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْأَخْرَمُ، ثنا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ، ثنا حَنِيفَةُ بْنُ مَرْزُوقٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَاصِمٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَعَاهَدُوا الْقُرْآنَ؛ فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهَا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کی حفاظت کرتے رہو، کیونکہ یہ مردوں کے سینوں سے اس سے بھی زیادہ تیزی سے نکل بھاگتا ہے جتنی تیزی سے مویشی اپنی رسیوں سے چھوٹ جاتے ہیں۔“