❮
❯
حدیث نمبر: 10381
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تُبَاشِرِ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ؛ فَإِنَّهَا تَصِفُهَا لِزَوْجِهَا، أَوِ الرَّجُلِ، كَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا»
«وَإِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا؛ فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کوئی عورت کسی دوسری عورت سے جسم نہ ملائے، کیونکہ وہ اپنے شوہر سے یا کسی (اور) مرد سے اس کا حال یوں بیان کرے گی گویا وہ اسے دیکھ رہا ہو۔“
”اور جب تین آدمی ہوں تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں، کیونکہ اس سے اسے رنج پہنچتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10381
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 189، حدیث 10419