المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 10136–10518) باب: (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10336
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَرَّةَ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا الثَّوْرِيُّ، عَنْ سَلْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمْ يَقُلْ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِترجمہ
امام طبرانی رحمہ اللہ نے اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے جو حسن بن سعد کے واسطے سے عبدالرحمن بن عبداللہ، ان کے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ذریعے نبی کریم ﷺ تک پہنچتی ہے، اس میں ”حسن بن سعد نے اپنے والد سے روایت کی“ کے الفاظ نہیں ہیں۔