حدیث نمبر: 1032
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَاصِمٍ، قَالَا: ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ بِلَالٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي الْبَيْتِ قُبَالَ وَجْهِهِ، ثُمَّ قَامَ فَدَعَا سَاعَةً، ثُمَّ انْصَرَفَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے گھر (کعبہ) میں اپنے سامنے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، پھر کھڑے ہو کر کچھ دیر دعا کی، پھر واپس چلے گئے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الباء / حدیث: 1032
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 344، حدیث 1036