حدیث نمبر: 10126
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: لَا يَجْعَلْ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا، لَا يَرَى إِلَّا أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ، وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مَا يَنْصَرِفُ عَنْ شِمَالِهِ
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: تم میں سے کوئی اپنے آپ میں سے شیطان کے لیے کوئی حصہ نہ رکھے، وہ یہی سمجھتا ہے کہ اس پر لازم ہے کہ نماز سے صرف اپنی دائیں طرف سے پلٹے، حالانکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اکثر اپنی بائیں طرف سے پلٹتے دیکھا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10126
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 120، حدیث 10162