حدیث نمبر: 10125
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا، وَلَا يَرَى حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ يَنْصَرِفَ عَنْ يَمِينِهِ، قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مَا يَنْصَرِفُ عَنْ شِمَالِهِ
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: تم میں سے کوئی اپنے آپ میں سے شیطان کے لیے کوئی حصہ نہ رکھے، اور یہ نہ سمجھے کہ اس پر لازم ہے کہ وہ نماز سے اپنی دائیں طرف سے ہی پلٹے، میں نے رسول اللہ ﷺ کو اکثر اپنی بائیں طرف سے پلٹتے دیکھا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 10125
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 120، حدیث 10161