المعجم الكبير للطبراني
باب الباء— حرف با سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بلال بن رباح مؤذن رسول الله صلى الله عليه وسلم " شهد بدرا، يكنى أبا عبد الله " باب: سیدنا بلال بن رباح رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے مؤذن: بدری صحابی، کنیت ابوعبداللہ
حدیث نمبر: 1010
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ إِسْمَاعِيلَ، ذَكَرَهُ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ مُدْرِكِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: مَرَرْتُ بِبِلَالٍ وَهُوَ جَالِسٌ حِينَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ، قُلْتُ: مَا يَحْبِسُكَ يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ؟ قَالَ: «أَنْتَظِرُ طُلُوعَ الشَّمْسِ»ترجمہ
مدرک بن عوف بیان کرتے ہیں: میرا گزر بلال رضی اللہ عنہ کے پاس سے ہوا اور وہ نماز فجر کے وقت بیٹھے ہوئے تھے، میں نے پوچھا: اے ابوعبداللہ! آپ کو کس چیز نے روک رکھا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں سورج نکلنے کا انتظار کر رہا ہوں۔“