حدیث نمبر: 1006
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبِي، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: قَالَ بِلَالٌ لِأَبِي بَكْرٍ حِينَ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: «إِنْ كُنْتَ اشْتَرَيْتَنِي لِنَفْسِكَ فَأَمْسِكْنِي، وَإِنْ أَعْتَقْتَنِي لِلَّهِ فَذَرْنِي أَعْمَلْ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ»
ترجمہ

قیس بن ابی حازم بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہا: ”اگر آپ نے مجھے اپنے لیے خریدا تھا تو مجھے اپنے پاس روک لیجیے، اور اگر مجھے اللہ کے لیے آزاد کیا تھا تو مجھے چھوڑ دیجیے کہ میں اللہ عزوجل کے لیے کام کروں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الباء / حدیث: 1006
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 337، حدیث 1010