المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 957
وَعَنْ سَالِمٍ قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ وَابْنَ سِيرِينَ ، يَقُولَانِ :
سَمِعْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَبْرِدُوا عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْحَرِّ ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سخت گرمی میں نماز کو ٹھنڈا کر کے (یعنی تپش کم ہونے پر) ادا کیا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش کی وجہ سے ہے۔“