❮
❯
حدیث نمبر: 95
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدٍ قَالَ : نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ : نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : سَجَدَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي يَوْمِ طِينٍ ، حَتَّى إِنِّي لَأَنْظُرُ أَثَرَ ذَلِكَ فِي جَبْهَتِهِ ، وَأَرْنَبَتِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا سُوَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے کیچڑ والے دن سجدہ فرمایا، یہاں تک کہ میں آپ ﷺ کی پیشانی اور ناک کے سرے پر اس (مٹی) کے نشان دیکھ رہا تھا۔“
اس حدیث کو امام اوزاعی رحمہ اللہ سے سوید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت میں زہیر بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 95
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف سويد بن عبد العزيز
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 126»»