المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9433
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مَيْمُونُ بْنُ الْأَصْبَغِ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِصْمَةَ النَّصِيبِينِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَفَّانِيُّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، عَنِ الضَّحِكِ مِنَ الضَّرْطَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِصْمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مَيْمُونُ بْنُ الْأَصْبَغِ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( محمد بن سلمة بن البناني )ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خارج ہونے والی ہوا (کی آواز) پر ہنسنے سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے محمد بن سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن سلمہ سے عبداللہ بن عصمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں میمون بن اصبغ منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور درست «محمد بن سلمہ بن البنانی» ہے۔