المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9434
حَدَّثَنَا هَيْثَمٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ ، ثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَارِثِيِّ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : أُمِرَ عَلِيٌّ بِقِتَالِ النَّاكِثِينَ ، وَالْقَاسِطِينَ ، وَالْمَارِقِينَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُسْلِمٍ إِلَّا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَلَا عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا الْوَلِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو عہد توڑنے والوں، ظلم و سرکشی کرنے والوں اور دین سے نکل جانے والوں سے قتال کا حکم دیا گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مسلم سے ابو عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو عبدالرحمن سے ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن عبید منفرد ہیں۔“