المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9412
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى فِي ثَوْبٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَبْدُ الصَّمَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ الدَّوْرَقِيُّ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک ایسے کپڑے میں نماز پڑھی جس کا کچھ حصہ مجھ پر تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ سے عبدالصمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں احمد دورقی منفرد ہیں۔“