❮
❯
حدیث نمبر: 9410
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا I " أُهْدِيَتْ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعَهَا لُعَبُهَا .
لَمْ يَرْوِ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ وَحَدِيثًا آخَرَ .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس (رخصت کر کے) لائی گئیں اور ان کے ساتھ ان کی گڑیاں بھی تھیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسامہ نے عبدالرزاق سے صرف یہی حدیث اور ایک اور حدیث روایت کی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الهاء / حدیث: 9410
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3957»