المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9409
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فِطْرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فطر سے عبداللہ بن عبدالقدوس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباد بن یعقوب منفرد ہیں۔“