المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9399
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ النَّطَّاحِ ، نَا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - احْتَجَمَ وَأَجَرَهُ ، وَلَوْ كَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سینگی لگوائی اور سینگی لگانے والے کو اجرت دی، اور اگر یہ حرام ہوتی تو آپ ﷺ اسے اجرت نہ دیتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ سے عاصم بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان کے علاوہ دوسرے راویوں نے اسے ایوب سے، انہوں نے محمد سے روایت کیا ہے۔“