المعجم الأوسط
باب الهاء— حرفِ ہاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9398
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَقَدْ أُعْطِيتُ مِنْهُ شَيْئًا مَا أُعْطِيَهُ إِلَّا رَسُولُ اللهِ ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . يَعْنِي : الْجِمَاعَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى إِلَّا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ .
ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”مجھے اس (قوت) میں سے ایک ایسی چیز عطا کی گئی ہے جو رسول اللہ ﷺ کے سوا کسی کو عطا نہیں کی گئی۔“ یعنی جماع کی قوت۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سری بن یحییٰ سے یحییٰ بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مؤمل بن ہشام اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“