❮
❯
حدیث نمبر: 9381
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَا بَرَّ أَبَاهُ مَنْ شَدَّ إِلَيْهِ الطَّرْفَ بِالْغَضَبِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ مُوسَى .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے غصے میں اپنے باپ کو گھور کر دیکھا، اس نے باپ کے ساتھ نیکی نہیں کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عائشہ بنت طلحہ سے معاویہ بن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں صالح بن موسیٰ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الهاء / حدیث: 9381
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه صالح بن موسى متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه صالح بن موسى وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 147»»