المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 936
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَمْرٌو قَالَ : نَا أَبُو مُعَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ ، أَنَّهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، أَنَّهُ كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَى هَامَتِهِ وَبَيْنَ كَتِفَيْهِ وَيَقُولُ : مَنْ هَرَاقَ مِنْهُ هَذِهِ الدِّمَاءَ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَى بِشَيْءٍ لِشَيْءٍ .
ترجمہ
سیدنا ابو کبشہ انماری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے سر کے وسط اور دونوں کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے تھے اور فرماتے تھے: ”جس نے اپنے جسم سے یہ خون بہا دیا، تو اسے اس بات سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا کہ وہ کسی بھی بیماری کے لیے کسی اور چیز سے علاج نہ کرے۔“