❮
❯
حدیث نمبر: 9318
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ ، نَا آدَمُ ، نَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، عَنْ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ : نَزَلْنَا مَنْزِلًا فَآذَتْنَا الْبَرَاغِيثُ فَسَبَبْنَاهَا ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا تَسُبُّوهَا ؛ فَنِعْمَتِ الدَّابَّةُ ؛ فَإِنَّهَا أَيْقَظَتْكُمْ لِذِكْرِ اللهِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ .
ترجمہ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایک جگہ ٹھہرے تو پسوؤں نے ہمیں تکلیف دی، چنانچہ ہم نے انہیں برا بھلا کہا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انہیں برا بھلا نہ کہو، یہ کیا ہی خوب جانور ہے، کیونکہ اس نے تمہیں اللہ کے ذکر کے لیے جگا دیا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، آدم اس میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الهاء / حدیث: 9318
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سعد بن طريف متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه سعد بن طريق وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 78»»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2719»