المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 927
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سَعِيدٌ قَالَ : نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ : نَا حَنْظَلَةُ السَّدُوسِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ :
حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ I " يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَنْظَلَةَ إِلَّا عَبَّادٌ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ مَيْمُونَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ
عبداللہ بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ ”عصر سے قبل دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو حنظلہ رحمہ اللہ سے صرف عباد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔