❮
❯
حدیث نمبر: 9233
حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّورِيُّ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ ، وَعَنْ بَيْعِ الْمَاءِ ، وَعَنْ بَيْعِ الْحَرْثِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ - بِهَذَا التَّمَامِ - عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ .
ترجمہ

ابو الزبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نر جانور کی جفتی کی اجرت لینے سے، پانی بیچنے سے اور کھیتی بیچنے سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اس مکمل صورت میں ابن جریج سے صرف ولید بن مسلم نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب النون / حدیث: 9233