المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُوَرِّعٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مورِّع ہے۔
حدیث نمبر: 9180
حَدَّثَنَا مُوَرِّعٌ ، نَا دَاوُدُ ، نَا ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : اللَّاعِبُ بِالنَّرْدِ كَوَاضِعِ يَدِهِ فِي لَحْمِ الْخِنْزِيرِ ، وَالنَّاظِرُ إِلَيْهَا كَوَاضِعِ يَدِهِ فِي دَمِ الْخِنْزِيرِ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نرد (چوسر) کھیلنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت میں ڈبو دیا، اور اسے دیکھنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے خون میں ڈبو دیا۔“