المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُوَرِّعٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مورِّع ہے۔
حدیث نمبر: 9177
حَدَّثَنَا مُوَرِّعُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو ذُهْلٍ الْمِصِّيصِيُّ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى الْحَرْبِيُّ ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّمَا جُعِلَتِ الشَّفَاعَةُ لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ إِلَّا رَوْحُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”شفاعت تو میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں ہی کے لیے رکھی گئی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید الرشک سے روح بن مسیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حسن بن عیسیٰ منفرد ہیں۔“