المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُصْعَبٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مصعب ہے۔
حدیث نمبر: 9176
حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ الْخَيَّاطُ ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ ، عَنِ الْأَعْرَجِ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي فِي حُلَّةٍ ، قَدْ أَعْجَبَتْهُ نَفْسُهُ ، فَخُسِفَ بِهِ ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ بِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک آدمی ایک جوڑا پہنے اکڑ کر چلا جا رہا تھا، اسے اپنے آپ پر بڑا ناز تھا، کہ اچانک اسے زمین میں دھنسا دیا گیا، اب وہ قیامت کے دن تک زمین میں دھنستا ہی چلا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمارہ بن غزیہ سے ایوب بن ابی خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں ابراہیم بن حمزہ منفرد ہیں۔“