المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
حدیث نمبر: 9148
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ . عَنْ جَابِرٍ ، - رَفَعَهُ - قَالَ : الضَّبُعُ صَيْدٌ ، وَنُهِيَ الْمُحْرِمُ ، عَنْ قَتْلِهَا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، وَلَا عَنْ عَدِيٍّ إِلَّا مَعْنٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے مرفوعاً روایت کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”لکڑبگھا شکار (کے جانوروں میں سے) ہے، اور محرم کو اسے مارنے سے منع کیا گیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے عدی بن فضل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عدی سے معن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابراہیم بن منذر منفرد ہیں۔“