❮
❯
حدیث نمبر: 9061
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِسَرِفَ ، وَصَلَّى الْمَغْرِبَ بِمَكَّةَ ، وَبَيْنَهُمَا عَشَرَةُ أَمْيَالٍ ، وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ بِذَاتِ الْجَيْشِ ، فَصَلَّى الْمَغْرِبَ بِالْمَدِينَةِ ، وَبَيْنَهُمَا أَحَدَ عَشَرَ مِيلًا .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سورج غروب ہوا تو رسول اللہ ﷺ مقامِ سرف میں تھے اور آپ ﷺ نے مغرب کی نماز مکہ میں ادا فرمائی، جبکہ دونوں کے درمیان دس میل کا فاصلہ ہے۔ اور (ایک موقع پر) سورج ذات الجیش کے مقام پر غروب ہوا تو آپ ﷺ نے مغرب کی نماز مدینہ میں ادا فرمائی، جبکہ دونوں کے درمیان گیارہ میل کا فاصلہ ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 9061