المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9041
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَيْسَ الْمِسْكِينُ بِالطَّوَّافِ الَّذِي تَرُدُّهُ الْأُكْلَةُ وَالْأُكْلَتَانِ ، وَالتَّمْرَةُ وَالتَّمْرَتَانِ ؛ وَلَكِنَّ الْمِسْكِينَ الَّذِي لَا يَجِدُ مَا يُغْنِيهِ ، وَلَا يَسْأَلُ النَّاسَ لِيُعْطُوهُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسکین وہ نہیں جو (در در) چکر لگاتا پھرتا ہے اور ایک دو لقمے یا ایک دو کھجوریں پا کر لوٹ جاتا ہے، بلکہ اصل مسکین وہ ہے جسے اتنا مال نہیں ملتا جو اسے بے نیاز کر دے، اور وہ لوگوں سے اس غرض سے سوال بھی نہیں کرتا کہ وہ اسے کچھ دے دیں۔“