المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 9
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا كَثِيرٌ ، وَلَا عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔“
اسے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے صرف کثیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور کثیر رحمہ اللہ سے صرف حفص بن سلیمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔