المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8998
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَأْذِنُهُ فِي الْجِهَادِ ، فَقَالَ : أَحَيٌّ وَالِدَاكَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : I " فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور جہاد میں جانے کی اجازت مانگی۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”کیا تمہارے والدین زندہ ہیں؟“ اس نے کہا: ”جی ہاں۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”پھر انہی کی خدمت میں رہ کر جہاد کرو۔“