المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8909
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : ثَنَا حَبِيبٌ ، كَاتِبُ مَالِكٍ : نَا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى ذَكَرِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شِبْلٍ إِلَّا حَبِيبٌ كَاتِبُ مَالِكٍ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ تک پہنچائے (اسے چھو لے) تو وہ وضو کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شبل سے حبیب کاتبِ مالک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“