❮
❯
حدیث نمبر: 8844
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا خَالِدٌ : نَا سُفْيَانُ : حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ وَابْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَأْتِيهِ الْأَمْرُ مِنْ أَمْرِي ، مِمَّا نَهَيْتُ عَنْهُ ، أَوْ مِمَّا أَمَرْتُ بِهِ وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى أَرِيكَتِهِ ، فَيَقُولُ : مَا وَجَدْنَا فِي كِتَابِ اللهِ اتَّبَعْنَاهُ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، وَابْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا خَالِدٌ ، وَرَوَاهُ النَّاسُ : عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ .
ترجمہ

سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ اس کے پاس میرے احکام میں سے کوئی حکم آئے، خواہ وہ ایسی بات ہو جس سے میں نے منع کیا ہو یا ایسی جس کا میں نے حکم دیا ہو، اور وہ اپنی مسند پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو اور کہے: ’ہم کتاب اللہ میں جو کچھ پائیں گے بس اسی کی پیروی کریں گے۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے، انہوں نے اعمش اور ابن منکدر سے، خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، جبکہ دیگر لوگوں نے اسے سفیان سے، انہوں نے ابو النضر سے، انہوں نے عبید اللہ بن ابی رافع سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8844
درجۂ حدیث محدثین: الصواب عن أبي النضر عن ابن أبي رافع عن أبيه
تخریج حدیث «قال الدارقطني: الصواب قول من قال عن أبي النضر عن ابن أبي رافع عن أبيه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 7، ص 10»»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 13، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 368، 369، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4605، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2663، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 13، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24384، 24400، والحميدي فى «مسنده» برقم: 561، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6413، 6412، والطبراني فى «الكبير» برقم: 935، 934، 936، 975، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8671»