المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 881
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا سَعِيدٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ : سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ يَحْيَى ، يُحَدِّثُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ .
عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ افْتَدَى يَمِينَهُ بِعَشَرَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ . ثُمَّ قَالَ : وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ لَوْ حَلَفْتُ حَلَفْتُ صَادِقًا ، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ افْتَدَيْتُ بِهِ يَمِينِي I " .
ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے دس ہزار درہم کے عوض اپنی قسم کا فدیہ دیا، پھر فرمایا: ”اس مسجد کے رب کی قسم! اگر میں قسم اٹھاتا تو سچی ہی اٹھاتا، یہ تو محض ایک چیز ہے جس کے ذریعے میں نے اپنی قسم کا فدیہ دیا ہے۔“