❮
❯
حدیث نمبر: 874
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ : حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ .
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ : لَمَّا حَضَرَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْوَفَاةُ ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَوْصِنَا . قَالَ : أُوصِيكُمْ بِالسَّابِقِينَ الْأَوَّلِينَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ ، وَبِأَبْنَائِهِمْ مِنْ بَعْدِهِمْ ، إِلَّا تَفْعَلُوهُ لَا يُقْبَلُ مِنْكُمْ صَرْفٌ وَلَا عَدْلٌ I " .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ

سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ کی وفات کا وقت قریب آیا تو صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں وصیت فرمائیے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں تمہیں مہاجرین میں سے سب سے پہلے سبقت لے جانے والے اولین صحابہ اور ان کے بعد ان کی اولاد کے متعلق (حسنِ سلوک کی) وصیت کرتا ہوں؛ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تمہارا نہ کوئی نفل قبول کیا جائے گا اور نہ ہی کوئی فرض۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 874
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال الطبراني: لا يروى عن عبد الرحمن إلا بهذا الإسناد تفرد به عتيق بن يعقوب انتهى وفيه من لا يعرف حاله «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 5، ص 427»»
«قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 17»»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1022، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8329»