المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8478
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ : نَا وُهَيْبٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضْعِ الْكَفَّيْنِ ، وَنَصْبِ الْقَدَمَيْنِ فِي الصَّلَاةِ .
لَمْ يُجَوِّدْ إِسْنَادَ هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا وُهَيْبٌ ، وَالدَّرَاوَرْدِيُّ .
ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں (رکوع کے وقت گھٹنوں پر) ہتھیلیاں رکھنے اور (سجدے میں) قدموں کو کھڑا رکھنے کا حکم دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”محمد بن عجلان سے اس حدیث کی سند کو عمدگی کے ساتھ وہیب اور دراوردی کے سوا کسی نے بیان نہیں کیا۔“