المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8423
وَبِهِ : حَدَّثَنَا أَبُو قُرَّةَ قَالَ : قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ : أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : كَانَتِ الْقَسَامَةُ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ ، فَأَقَرَّهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِيَكُونَ أَكَفَّ النَّاسِ عَنِ الدِّمَاءِ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”قسامت جاہلیت کے دستوروں میں سے تھی، پھر رسول اللہ ﷺ نے اسے برقرار رکھا تاکہ لوگ خونریزی سے زیادہ باز رہیں۔“