المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8363
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ ، نَا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ أَبِي وَحْشِيَّةَ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْجَدَلِيِّ ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ I " لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ إِلَّا رَوْحُ بْنُ عَطَاءٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ .
ترجمہ
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موزوں پر مسح کے بارے میں فرمایا: ”مسافر کے لیے تین دن اور ان کی راتیں ہیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو معشر سے روح بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ازہر بن مروان منفرد ہیں۔“