المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8347
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ السَّدُوسِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ ، نَا كَثِيرُ بْنُ قَارَوَنْدَا ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا ، وَلَكِنَّ صَاحِبَكُمْ خَلِيلُ اللهِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا كَثِيرُ بْنُ قَارَوَنْدَا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر میں کسی کو خلیل (گہرا دوست) بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا، لیکن تمہارا یہ ساتھی اللہ کا خلیل ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو کثیر سے یوسف بن خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن عقبہ منفرد ہیں، اور عدی بن ثابت سے بھی کثیر بن قاروندا کے سوا کسی نے اسے روایت نہیں کیا۔“