المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى باب: میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8298
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُصَيْنِ الْقَصَّاصُ ، نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ سَوَّارٍ الْعَنْبَرِيِّ ، عَنْ كُلَيْبِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ كَذَّبَ بِالْقَدَرِ فَقَدْ كَذَّبَ بِمَا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( محمد بن الحسين ، القصاص )ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے تقدیر کو جھٹلایا، اس نے اس (دین) کو جھٹلایا جو محمد ﷺ پر نازل کیا گیا۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور درست یہ ہے کہ (راوی) ”محمد بن حسین القصاص“ ہیں۔